ننانویں

( نِنانْوِیں )
{ نِنان + وِیں }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت عددی
١ - ننانواں کی تانیث، جس کا نام نحوست کے خیال سے نہ لیں، مراد، ہیضہ۔