نندک

( نَنْدِک )
{ نَن + دِک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مہاگنی سے مشابہ نن کا درخت جس کی لکڑی سرخ ہوتی ہے اور فرنیچر بنانے کے کام آتی ہے۔