کالا دھندا

( کالا دَھنْدا )
{ کا + لا + دَھن + دا }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کالا' کے بعد ہندی اسم 'دھندا' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اسستعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "ط ظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ناجائز اور غیر قانونی کام؛ (مجازاً) اسمگلنگ، چنگلی چوری۔
 کالا دھندا چل رہا ہے میرا جن کے فیض سے میری آمد میں ہیں دو فی صد کے وہ بھی حصہ دار      ( ١٩٨٢ء، ط ظ، ٩٨ )
  • Black marketing (smuggling
  • trafficking)