ننکا

( نَنْکا )
{ نَن + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پیار سے بلانے کا لفظ)، چھوٹا بچہ، چھوٹا بیٹا نیز لاڈلا، پیارا۔