ننگ اسلاف

( نَنْگِ اَسْلاف )
{ نَن (ن غنہ) + گے + اَس + لاف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرکھوں کی رسوائی کا باعث، خاندان کو رسوا کرنے والا شخص (اپنے لیے انکساری ظاہر کرنے کا کلمہ)۔