ننگ آفرینش

( نَنْگِ آفْرِینِش )
{ نَن (ن غنہ) + گے + آف + ری + نِش }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو تخلیق یا خلقت کے لیے باعث شرم ہو، (مجازاً) ناہنجار، بدذات۔