ننگ خاندان

( نَنْگِ خانْدان )
{ نَن (ن غنہ) + گے + خان + دان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خاندان کے نام کو بٹا لگانے والا، خاندان کو بدنام کرنے والا شخص۔