سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کالا' کے بعد فارسی اسم 'نمک' ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہولے ١٩٠٤ء کو "آئینِ قیصری" میں مستعمل ملتا ہے۔