مہرگان عامہ

( مِہْرُگانِ عامَّہ )
{ مِہْر (کسرہ م مجہول) + گا + نے + عام + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایرانی مہینے کا سولھواں دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں، عید مہرگان .... اس عید کے پہلے دن کو مہر عامہ کہتے ہیں۔