مہرۂ گہوارہ

( مُہْرَۂِ گَہْوارَہ )
{ مَہ (ضمہ م مجہول) + رَہ + اے + گَہ (فتحہ گ مجہول) + وا + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چُسنی جو بچے کے گلے میں ڈالتے ہیں تاکہ وہ اسے چُوستا رہے۔