مہری گری

( مَہْری گَری )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + ری + گَری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام۔