مہری کاغذ

( مُہْری کاغَذ )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + ری + کا + غَذ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تصدیق شدہ کاغذ، عدالت کا کاغذ، اسٹیمپ پیپر۔