مہری[3]

( مُہْری[3] )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + ری }
( فارسی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مُہرے سے متعلق، ریڑھ کی ہڈی سے متعلق، مہرے دار، فقرے دار، فقاری۔