سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کچا' کے بعد فارسی صفت 'رنگ' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "ترانۂ شوق" میں مستعمل ملتا ہے۔