مہڑا

( مُہْڑا )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + ڑا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کی تیز رو کی اڑان جو کنارے یا جہاز کے پہلو سے ٹکرا کر پیدا ہو؛ چھال، موج، لہر۔