مہش

( مَہِش )
{ مَہِش }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھینسا، سورج، بڑا مہنت؛ یم کا نشان اور سواری۔
صفت ذاتی
١ - طاقت ور، قوی، زور آور۔