مہفوم

( مَہْفُوم )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + فُوم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جو ہضم کیا گیا ہو، ہضم شدہ (کھانا) نیز دبا ہوا پیٹ۔