مہک

( مُہَک )
{ مُہَک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) جلد پر ابھر آنے والا سخت دانہ جس میں کوئی مادہ نہیں ہوتا، مسّا، گومڑی۔