مہکا دانہ

( مُہْکا دانَہ )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + کا + دا + نَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بغیر منھ کا پھوڑا یا گانْٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے، گلٹی۔