مہکار

( مَہْکار )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + کار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - مہکنے کی کیفیت، خوشبو یا لپٹ، مہک۔