مہکاری

( مَہْکاری )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + کا + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - مہکار، خوشبو۔