مہکیلا

( مَہْکِیلا )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + کی + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مہکتا ہوا، معطر، خوشبودار۔