مہکیلی

( مَہْکِیلی )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + کی + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مہکتی ہوئی، خوشبو دار، معطر۔