مہلا

( مَہْلا )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا۔