مہلت جوئی

( مُہْلَت جُوئی )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + لَت + جُو + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مہلت ڈھونڈنے کا عمل، وقت یا موقع حاصل کرنے کی کوشش۔