مہلت حاضری

( مُہْلَتِ حاضِری )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + لَتے + حا + ضِری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - حاضر ہونے کے لیے دیا جانے والا وقت، شمولیت کا وقت Joining Time۔