مہلت تک نفس

( مُہْلَتِ تِک نَفَس )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + لَتے + یَک + نَفَس }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک سانس کی سہولت، ایک دم کی مہلت؛ مراد: کسی چیز یا کام کے لیے مختصر ترین وقت یا موقع۔