مہلک عامل

( مُہْلِک عامِل )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + لِک + عا + مِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جینیات) غالب یا راجع مورثہ جو کسی بھی نامیاتی جسم کو اسی کی زندگی کے کسی بھی مرحلے میں متاثر کرکے موت سے ہمکنار کر سکتا ہے، مہلک مورثہ۔