مہلکات

( مُہْلَکات )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + لَکات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہلاکت کے مقامات، وہ جگہیں جہاں سخت نقصان یا موت کا اندیشہ ہو۔