مہلکہ

( مَہْلَکَہ )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + لَکَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقام ہلاکت، جہاں سخت ضرر پہنچے یا ہلاک ہونے کا ڈر ہو، سخت مصیبت یا پریشانی؛ ہنگامہ نیز جنگ و جدال، قتال۔