مہلکی

( مُہْلِکی )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + لِکی (کسرہ ل مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہلاکت خیز، جو موت کا باعث ہے۔