مہلل

( مْہَلِّل )
{ مُہَل + لِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تہلیل کرنے والا؛ (اصطلاحاً) لا اِلہ اِلا اللہ کہنے والا، کلمۂ طیبہ کا وِرد کرنے والا، حمد و ثنا کرنے والا۔