مہلوک

( مَہْلُوک )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + لُوک }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ہلاک کر دیا گیا، ہلاک شدہ، مقتول۔