مہم جو

( مُہِم جُو )
{ مُہم + جُو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مشکلات کا مقابلہ کرنے والا، مشکل پسند، خطرات سے کھیلنے والا۔