مہم زلف

( مُہِمِ زُلْف )
{ مُہمے + زُلْف }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) وحدت کے مقابل کثرت مخلوقات اور ظہور اسماء کا راز معلوم کرنا۔