مہماز

( مِہْماز )
{ مِہ (کسرہ م مجہول) + ماز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (گھڑ سواری) آہنی میخ یا پھر کی جو سوار کے موزے کی پشت پر گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگی ہوئی ہوتی ہے، مہمیز۔