مہمان دار

( مِہْمان دار )
{ مِہ (کسرہ م مجہول) + مان + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مہمان بلانے والا شخص، میزبان نیز وہ شخص جو مہمان کی خاطر داری پر متعین ہو۔