مہمان کدہ

( مِہْمان کَدَہ )
{ مِہ (کسرہ م مہجہول) + مان + کَدَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مہمان سرائے، مسافر خانہ، مہمانوں کی طعام و قیام گاہ، مسافروں کے اترنے اور قیام کرنے کی جگہ؛ وہ الگ مکان یا گھر کا وہ حصہ جہان مہمان ٹھہرائے جائیں۔