ننگ پیرا

( نَنْگ پَیرا )
{ نَنْگ (ن غنہ) + پَے (ی لین) + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے پانو میں جوتی نہ ہو، ننگے پیر، برہنہ پا۔