ننگا ٹنگا

( نَنْگا ٹَنْگا )
{ نَن (ن غنہ) + گا + ٹَن (ن غنہ) + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بالکل عریاں، بے لباس، جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو نیز کھلا (جانور)۔