ننگا جھوری

( نَنْگا جُھوری )
{ نَن (ن غنہ) + گا + جُھو + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑے اتارنا اور جھٹکنا، (مجازاً) چوری کا مال تلاش کرنے کے لیے لی جانی والی تلاشی، وہ تلاشی جو کارخانوں میں مزدوروں کی لیتے ہیں تاکہ کوئی چیز چرا کر نہ لے جائیں، عموماً (جامہ تلاشی، تلاشی)۔