ننگا فرش

( نَنْگا فَرْش )
{ نَن (ن غنہ) + گا + فَرْش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فرش جس پر کچھ بچھایا نہ گیا ہو، بستر بچھونے سے عاری زمین۔