ننگا لباس

( نَنْگا لِباس )
{ نَن (ن غنہ) + گا + لِباس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لباس یا کپڑا جس میں بدن صاف صاف نظر آتا ہو (خصوصاً عورتوں کا)۔