ننگا منگا

( نَنْگا مُنْگا )
{ نَن (ن غنہ) + گا + مُن (ن غنہ) + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بالکل ننگا، برہنہ، عریاں نیز آدھا کھلا آدھا ڈھکا۔