ننگا ناچ

( نَنْگا ناچ )
{ نَن (ن غنہ) + گا + ناچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ناچ جو کپڑے اتار کر کیا جائے (مجازاً) سرعام کیا جانے والا شرمناک کام، وہ کام جو قانوناً اور اخلاقاً منع ہو، لُچا پن۔