ننگی باتیں

( نَنْگی باتیں )
{ نَن (ن غنہ) + گی + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے حیائی کی باتیں، فحش گالیاں۔