ننگی پیٹھ

( نَنْگی پِیٹھ )
{ نَن (ن غنہ) + گی + پِیٹھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سواری کا جانور جس پر زمین یا کاٹھی وغیرہ نہ ہو۔