ننگی تحریریں

( نَنْگی تَحْرِیریں )
{ نَن (ن غنہ) + گی + تَح (فتحہ ت مجہول) + ری + ریں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی کتب یا مضامین جن میں فحش باتیں لکھی ہوں۔