ننگی جارحیت

( نَنْگی جارحِیَّت )
{ نَن (ن غنہ) + گی + جا + رِحْی + یَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھلم کھلا اور بہت واضح زیادتی، کسی ملک پر بلاوجہ اور کھلے عام چڑھائی کرنا۔