ننگی چٹان

( نَنْگی چَٹان )
{ نَن (ن غنہ) + گی + چَٹان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) وہ چٹان جو نوکدار نہ ہو بلکہ بہت پھیلی ہوئی ہو نیز چٹان جس پر پیڑ یا گھاس یا پودے وغیرہ نہ ہوں۔